1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’خان صاحب اجازت ہو تو اب گھبرا لیں؟‘

25 جنوری 2022

’’آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘‘ سے لے کر ’’میں حکومت میں نہ رہا تو خطرناک ہو جاؤں گا۔‘‘ عمران خان حکومت عوام کے لیے پریشان کن ثابت ہوئی ہے۔ اور اب عوام خان صاحب سے سوال کرتی نظر آتی ہے کہ حضور اجازت ہو تو گھبرا لیں؟

https://p.dw.com/p/463dl