تنازعاتپاکستانجڑانوالہ سانحے کے بعد پہلی کرسمس، خوف کی فضا بدستور برقرارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتپاکستان25.12.202325 دسمبر 2023جڑانوالہ کے رہائشی رتن بھٹی بھی انہیں افراد میں سے ایک ہیں، جنہوں نے تقریباﹰ دو درجن گرجا گھروں اور مسیحیوں کے سینکڑوں گھروں میں توڑ پھوڑ کے مناظر اپنی آنکھوں سے دیکھے تھے۔ اس سانحے کے کئی ماہ گزر جانے کے بعد بھی وہ صدمے کی حالت میں ہیں۔https://p.dw.com/p/4aZLgاشتہار