جرمنی میں یہ بحث جاری ہے کہ کس طرح مختلف شہروں کے کم از کم کچھ علاقوں میں عام گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی جائے۔ اس کا مقصد ماحولیاتی آلودگی کم کرنا ہے۔ چلیں دکھاتے ہیں آپ کو جرمنی کے شہر کولون میں واقع جرمنی کا سب سے بڑا کار فری علاقہ ۔