معاشرہجرمنی ميں جسم فروشی پر مجبور مرد پناہ گزين To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعاصم سلیم03.05.20173 مئی 2017جرمن دارالحکومت برلن ميں نوجوان مہاجرين کی ايک بڑی تعداد گزر بسر کے ليے جسم فروشی پر مجبور ہو چکی ہے اور شہر کا ايک وسطی پارک اب ايسی سرگرميوں کا مرکز بن چکا ہے۔ ڈی ڈبليو کی فينسی فاسکار نے اس معاملے کی گہرائی تک پہنچنے کی کوشش کی ہے۔https://p.dw.com/p/2cIfZاشتہار