تنازعاتجرمنیجرمنی دفاعی صلاحیتوں کو بہتر بنائے گاTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتجرمنی01.06.20241 جون 2024یوکرین میں روسی جارحیت نے یورپ بھر میں دہشت پھیلا دی ہے۔ اسی لیے جرمنی اپنی دفاعی صلاحیتیں مؤثر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جرمن فوج اب نیٹو میں بھی زیادہ فعال کردار ادا کرے گی۔https://p.dw.com/p/4gWkgاشتہار