جرمنی میں دوران حراست خودکشی کرنے والے مبینہ دہشت گرد جابر البکر کے بھائی علاء البکر نے جرمن پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ اُس نے اس کے بھائی کو ہلاک کیا۔ علاء کے مطابق ان کے خاندان کے لیے جابر ایک شہید ہے جس پر انہیں فخر ہے۔ علاء البکر سے ڈی ڈبلیو کے جعفرعبدالکریم نے ایک خصوصی انٹرویو کیا ہے۔