تین اکتوبر کو جرمنی بھر میں مساجد کا اُوپن ڈےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoکشور مصطفیٰ عاصم سلیم03.10.20173 اکتوبر 2017تین اکتوبر جرمنی کے دوبارہ اتحاد کا دن ہے۔ اس روز جرمنی کی تمام مساجد میں اوُپن ڈے کا انعقاد ہوتا ہے۔ جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے شہر ڈوئسبرگ میں قائم ایک مسجد میں اس بار اوُپن ڈے کیسے منایا گیا دیکھٍے اس ویڈیو میں۔https://p.dw.com/p/2l9wUاشتہار