You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
تفصیل سے
تفصیل سے
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پیرس میں سینکڑوں مہاجرین کا عارضی کیمپ منہدم
اس کیمپ میں زیادہ تر افغان مہاجرین مقیم تھے۔
اٹلی میں مہاجرین کا بحران شدید ہوتا ہوا
نئے آنے والے مہاجرین کو رہائش فراہم کرنے کی خاطر اٹلی میں اضافی مہاجر کیمپوں کے لیے جگہ تلاش کی جا رہی ہے۔
یورپی یونین کی مدد سے مہاجرین کے لیے ملازمتوں کے مواقع
اس پیش رفت کو اردن کی اقتصادیات کے لیے بھی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
’مرنے کے بعد بھی بچے اپنی ماؤں سے لپٹے ہوئے تھے‘
اطالوی فائر فائٹرز کی ایک ٹیم نے حال ہی میں گزشتہ برس بحیرہ روم میں ڈوب جانے والی ایک کشتی میں پھنسی لاشوں کو نکالا۔
مہاجرین اور جرمن باشندوں کو قریب لانے کا نیا طریقہ
’ویلکم ڈنر برلن‘ کا مقصد جرمنی آنے والے نئے مہاجرین کو مقامی جرمن باشندوں سے روشناس کرانا تو ہے ہی لیکن ساتھ ہی اس طرح مہاجرین کے بہتر انضمام کے راستے بھی کھل سکتے ہیں۔ آئیے آپ کو ایک ایسے ہی ڈنر کی روداد دیکھاتے ہیں۔
ڈچ شہری پناہ کی درخواستوں پر فیصلہ کریں گے! کیا سچ مچ؟
ہالینڈ میں مہاجرین کو پناہ دینے کا عمل کیا ہےِ؟ ایسے افراد کو کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے؟
مہاجرین کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار، اکیس خواتین ہلاک
یہ لوگ ربڑ کی ایک کشتی میں بیٹھ کر شمالی افریقہ سے اٹلی پہنچنے کی کوشش میں تھے۔
’جرمنی سے ملک بدر کر کے ہنگری نہیں بھیجا جا سکتا‘
ایک جرمن عدالت کا کہنا ہے کہ ہنگری کے سیاسی پناہ سے متعلق موجودہ قوانین غیر معقول ہیں۔
جو ملک بدری سے بچنے کے لیے دھوکا دے، اس کے لیے سزا کی تجویز
پناہ کی درخواستیں مسترد ہونے کے باوجود ہزاروں تارکین وطن کو جرمنی سے ملک بدر نہیں کیا جا سکا۔
جرمنی کے مشرقی صوبوں میں مہاجرین سے نفرت زیادہ کیوں؟
جرمنی میں سماجی انضمام کی کمشنر کے مطابق ملک کے مشرقی صوبوں کے باشندے اپنے ہاں مہاجرین کو قبول کرنے سے ہچکچاتے ہیں۔
’مہاجرین کی ڈیل‘ اب کیا ہو گا؟
ترکی نہ صرف افراتفری سے بچ گیا ہے بلکہ اب یورپی یونین اور ترکی کے مابین مہاجرین سے متعلق ڈیل بھی بظاہر متاثر نہیں ہو گی
مہاجرین کو روکنے کے لیے سرحدوں پر فوج بھی تعینات
سربیا کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ مہاجرین کی آمد روکنے کے لیے قومی سرحدوں پولیس کے علاوہ فوج بھی تعینات کی جا رہی ہے۔
ہیمبرگ میں تارکین وطن کے لیے محفل موسیقی
ہیمبرگ سمفنی آرکسٹرا نے ایک مہاجر کیمپ میں تارکین وطن کے لیے اوپن ایئر کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا۔
’یورپ میں مہاجرین کی آمد رکی نہیں‘
یورپ میں شامی مہاجرین کی آمد کا سلسلہ ابھی تک ختم نہیں ہوا ہے۔
جرمنی نے اس سال اب تک کتنے پاکستانیوں کو پناہ دی؟
مہاجرین اور ترک وطن سے متعلق وفاقی جرمن دفتر (بی اے ایم ایف) نے اس سال کی پہلی ششماہی کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔
پولیس مہاجرین کے ساتھ برا سلوک نہ کرے، لبنانی وزیر داخلہ
لبنان کے وزیر داخلہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ شامی مہاجرین کے ساتھ بُرا سلوک نہ برتیں۔
آسٹرین وزیر داخلہ مہاجرین کو ورک پرمٹ دینے کے خلاف
آسٹریا کے وزیر داخلہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کو ورک پرمٹ جاری کرنے کے خلاف ہیں۔
مہاجرت کا سفر، رواں برس اب تک چھتیس سو مہاجرین ہلاک
یہ رپورٹ عالمی ادارہ برائے مہاجرت نے مرتب کی ہے۔
مہاجرین سے ’سفاکانہ، پرتشدد سلوک‘: ہنگری تنقید کی زد میں
ہنگری کی طرف سے مہاجرین کے ساتھ انتہائی برا سلوک کیا جا رہا ہے، جسے فوری طور پر بند ہونا چاہیے، ہیومن رائٹس واچ
سیاسی پناہ کے یورپی قوانین میں نئی تبدیلیاں
یورپی یونین نے سیاسی پناہ کے اپنے قوانین میں نئی اصلاحات کا فیصلہ کیا ہے۔
ہنگری کا مسئلہ: مہاجرین کی مخالفت بھی، کارکنوں کی ضرورت بھی
ہنگری کی کم ہوتی ہوئی آبادی وزیر اعظم وکٹر اوربان کی مہاجرین مخالف حکومت کے لیے ایک دردِ سر بن گئی ہے۔
اٹلی، غیر قانونی تارکین وطن کی اکثریت کی نئی منزل
یورپی بارڈر ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اٹلی کا رخ کرنے والے نئے مہاجرین کی تعداد میں واضح اضافہ ہوا ہے۔
’مہاجرت کے اسباب کا خاتمہ ضروری‘
اس اقدام کا مقصد مہاجرت کے اسباب کے خاتمے میں مدد کرنا ہے۔
ہزاروں مہاجر بچے غائب ہو گئے
جرمنی میں ہزاروں نو عمر مہاجرین پیسہ کمانے کی خاطر کسی کو بتائے بغیر ہی حفاظتی مراکز سے غائب ہو گئے ہیں۔ پیسہ کمانے کی کوشش میں ایسے زیادہ تر بچے منشیات کے اسمگلروں کے ہاتھ لگ جاتے ہیں۔
مہاجرین کا بحران اور ’یورپ میں دہشت گردی کا خوف‘
جرمنی اور سویڈن کے زیادہ تر شہریوں میں مہاجرین کے بارے میں ایسا خوف نہیں پایا جاتا۔
جرمنی میں مہاجرین کے لیے بڑے شہر پرکشش
مہاجرت کے موضوع پر تحقیق کرنے والوں کا کہنا ہے کہ جرمنی آنے والے مہاجرین میں بڑے شہروں کا رخ کرنے کا رجحان زیادہ ہے۔
گزشتہ برس ایک لاکھ سے زائد تارکین وطن کو جرمن شہریت دی گئی
جرمنی کے وفاقی دفتر شماریات کے مطابق 2015ء کے دوران ایک لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو جرمن شہریت دی گئی۔
جرمنی میں تیس ہزار مہاجرین نے کام کرنا شروع کر دیا
جرمنی میں مہاجرین اور ترک وطن کے وفاقی دفتر کے مطابق اب تک تیس ہزار سے زائد مہاجرین کو جرمنی میں ملازمتیں مل چکی ہیں۔
سربیا میں مہاجرین کی بے چینی بڑھتی ہوئی
یورپی یونین نے غیرقانونی مہاجرین اور تارکین وطن کی آمد کو روکنے کی خاطر سخت قوانین متعارف کرا دیے ہیں۔
میرکل کی مقبولیت میں اضافہ
بریگزٹ کے بعد جرمنی میں وفاقی چانسلر انگیلا میرکل کی مقبولیت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
گزشتہ برس چھیانوے ہزار لاوارث بچے یورپ پہنچے
سن دو ہزار چودہ کے مقابلے میں یہ تعداد چار گنا زائد قرار دی جا رہی ہے۔
’پہلے چھ ماہ دو لاکھ سے زائد پناہ گزین جرمنی پہنچے‘
رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران جرمنی آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد دو لاکھ بائیس ہزار رہی۔
جرمنی میں مہاجرین سے متعلق نئے قوانین
جرمن پارلیمان نے مہاجرین کے سماجی انضمام اور انہیں روزگار کی فراہمی سے متعلق نئے قوانین کی منظوری دے دی ہے۔
جرمن شہریوں میں مہاجرین کے لیے سرد مہری بڑھتی ہوئی
جرمن شہریوں میں مہاجرین کے سماجی انضمام میں آمادگی کی کمی
اٹلی: نسل پرستانہ حملے میں ایک مہاجر ہلاک
اٹلی کے ایک قصبے میں دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے فٹ بال شائقین نے نسل پرستانہ حملہ کر کے ایک مہاجر کو ہلاک کر دیا ہے۔
مہاجرین کو روکنے کے لیے نئی یورپی سرحدی فورس کی تشکیل
یورپی پارلیمان نے مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے نئی یورپی سرحدی فورس بنانے کی منظوری دے دی ہے۔
جرمنی: حکمران اتحاد سماجی انضمام کے نئے قانونی مسودے پر متفق
جرمنی کی وفاقی حکومت میں شامل اتحادی پارٹیاں ملک میں سماجی انضمام سے متعلق نئے قوانین میں تبدیلوں پر متفق ہو گئی ہیں۔
ترکی لاکھوں شامی مہاجرین کو شہریت کی پیش کش کرے گا، ایردوآن
ترک صدر ایردوآن کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں موجود لاکھوں شامی مہاجرین کو ترکی کی شہریت حاصل کرنے کا موقع فراہم کریں گے۔
مہاجرین جرمنی میں کام کرنا کب شروع کر سکتے ہیں؟
جرمنی میں مہاجرین کو کوئی روزگار ملنے کا انحصار ان کے پاس موجود رہائشی اجازت نامے کی نوعیت پر ہوتا ہے۔
اٹلی آنے والے تارکین وطن کی تعداد آج بھی دو برس پہلے جتنی
اطالوی حکام کا کہنا ہے کہ اس سال بھی بحیرہ روم کے راستے اٹلی پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد پچھلے برسوں جتنی ہی ہے۔
جرمنی میں یورپی تارکین وطن کی آمد کا نیا ریکارڈ
ان تارکین وطن میں رومانیہ، پولینڈ اور بلغاریہ سے تعلق رکھنے والے باشندوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
ہنگری میں غیرقانونی داخلے پر دس مہاجرین کو سزائے قید
یہ مہاجرین ستمبر 2015ء میں سرحدی محافظوں کے ساتھ ایک مبینہ جھڑپ کے بعد سربیا سے ہنگری میں داخل ہوئے تھے۔
مہاجر دوست میئر پر قاتلانہ حملہ کرنے والے کو چودہ برس قید
ایک جرمن عدالت نے کولون کی میئر پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کو چودہ برس قید کی سزا سنا دی ہے۔
ہزاروں پناہ گزین اپنے وطنوں کی جانب لوٹ گئے
آئی او ایم کے مطابق یونان میں موجود ہزاروں تارکینِ وطن بین اپنے اپنے وطنوں کی جانب لوٹ رہے ہیں۔
’یورپ کی جانب ہجرت صدیوں سے جاری ہے‘
وفاقی جرمن پارلیمان کے اسپیکر کے مطابق یہ کہنا غلط ہو گا کہ یورپ کو آج کل مہاجرین کے شدید ترین بحران کا سامنا ہے۔
’ہلاک شدگان کی تعداد پانچ سو ہو گی‘
اٹھارہ اپریل سن دو ہزار پندرہ کو رونما ہونے والے اس حادثے کے نتیجے میں آٹھ سو افراد کے مارے جانے کا امکان نہیں ہے۔
کروشیا نے بھی سرحدوں پر باڑیں لگا دیں
گزشتہ برس اسی سرحدی راستے سے ہزاروں مہاجرین کروشیا داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔
’مہاجرین کی رقوم ضبط‘
ڈنمارک کی پولیس نے ایک متنازعہ قانون کے تحت مہاجرین سے تقریباﹰ گیارہ ہزار یورو ضبط کر لیے ہیں۔
جب یورپ میں قانونی رہائش کے لیے شادی بھی کام نہ آئے
افتخار احمد نے ایک یونانی لڑکی سے شادی تو کر لی لیکن اس کے بعد کیا ہوا؟
آرمینیائی شامیوں کو پناہ بھی ملی تو اپنے آبائی وطن میں
شام میں بسنے والے سینکڑوں آرمینیائی نسل کے شامی اپنے گھربار چھوڑنا نہیں چاہتے تھے، مگر شامی خانہ جنگی نے انہیں بوجھل دل سے ہجرت پر مجبور کر دیا اور وہ پھر سے آرمینیا ہی میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ