1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ترکی اور روس کے درمیان تناؤ، تجارت پہلا شکار

افسر اعوان29 نومبر 2015

ترکی کی طرف سے شام میں روسی لڑاکا طیارہ مار گرائے جانے کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے تناؤ کا سب سے پہلا شکار دو طرفہ تجارت بن رہی ہے۔ روس نے اپنے شہریوں کو ترکی کی سیاحت سے خبردار کیا ہے۔

https://p.dw.com/p/1HECu