1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ترس نہیں چاہتا، بارسلونا میں مقیم معذور پاکستانی مہاجر

حافظ احمد بارسلونا
23 نومبر 2020

گزشتہ پندرہ برسوں سے ہسپانوی شہر بارسلونا میں مقیم جسمانی طور پر معذور پاکستانی مہاجر عابد حسین خود داری اور محنت کی شاندار مثال ہیں۔

https://p.dw.com/p/3lhgA