تحریک لبیک نے 11 یرغمال پولیس اہکاروں کو چھوڑ دیاTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoافسر اعوان19.04.202119 اپریل 2021تحریک لبیک پاکستان کی کال پر آج پاکستان میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔ اتوار کو لاہور میں اس تنظیم کے حامی مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد ہلاکتیں ہوئیں۔ https://p.dw.com/p/3sEsqاشتہار