تائیوان کیا چین سے مسلح تنازعہ کا متحمل ہو سکتا ہے؟
تنازعاتچین
23 نومبر 2023
تائیوان اپنی خودمختاری اور سالمیت کے لیے فوجی طاقت جمع کر رہا ہے۔ تاہم چین کا کہنا ہے کہ تائیوان اس کا ’اٹوٹ انگ‘ ہے اور بیجنگ حکومت اس علاقے کو طاقت کے زور پر بھی حاصل کرنے سے گریز نہیں کرے گی۔