1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
فن تعمیر

تائی پے میں فوٹوگرافر لُو شِیا کی تصاویر کی نمائش

8 اپریل 2019

چین کے نوبل امن انعام یافتہ لیو شیا کی بیوہ آٹھ برس کی سزا جھیلنے کے بعد گزشتہ برس برلن منتقل ہوگئیں۔ ان کی بنائی گئی تصاویر کی نمائش تائیوان میں جاری ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھیے ان کی منفرد بلیک اینڈ وائٹ تصاویر میں کیا خاص بات ہے۔

https://p.dw.com/p/3GRhL