1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بینائی سے محروم قلی

5 دسمبر 2024

قلی محمد اکبر بینائی سے محروم ہونے کے باوجود جیکب آباد ریلوے جنکشن پر مسافروں کا سامان ٹرین تک پہنچاتے ہیں۔ وہ یہ محنت کش کام کیوں اور کس طرح کرتے ہیں، کرن مرزا کی رپورٹ میں دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/4nkAz