You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بھارت: حزب اللہ کے رہنما کی ہلاکت پر کشمیر میں سیاسی تنازع
حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کی ہلاکت پر بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہروں کے بعد ایک نیا سیاسی تنازع کھڑا ہو گیا۔
علاقائی انتخابات کشمیر کے مسئلے کا حل نہیں، میر واعظ
علیحدگی پسند رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ علاقائی انتخابات کشمیر کے مسئلے کا حل نہیں۔
متنازع بھارتی اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان میں
پاکستان میں قیام کے دوران ڈاکٹر نائیک کئی شہروں میں عوامی خطاب کریں گے اور اعلیٰ سرکاری حکام سے بھی ملیں گے۔
’پاکستان کو آئی ایم ایف سے زیادہ پیسے ہم دیتے،‘ بھارتی وزیر
راج ناتھ سنگھ کے بقول اگر پاکستان نے بہتر تعلقات رکھے ہوتے تو بھارت اسے آئی ایم ایف سے طلب کردہ رقم سے زیادہ رقم دیتا۔
بھارت: پلانٹ میں آگ لگنے سے آئی فون کی پروڈکشن رک گئی
ہندوستان میں ٹاٹا الیکٹرانکس کے ایپل آئی فون بنانے والے ایک بڑے پلانٹ میں آگ لگنے سے ہفتہ کے روز پیداوار روک دی گئی۔
بھارت: ہندو تہوار پر 'مقدس ڈبکی‘ لگانے والے درجنوں بچے ہلاک
ریاست بہار میں ایک مقدس تہوار کے دوران ہلاک ہونے والے افراد میں تین درجن سے زائد بچے اور چار خواتین بھی شامل ہیں۔
بھارت میں اسکول کی 'ترقی' کے لیے کم سن طالبعلم کی قربانی
پولیس نے گیارہ سالہ بچے کے قتل کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
بھارتی زیر انتظام کشمیر میں علاقائی انتخابات کا دوسرا مرحلہ
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مقامی حکومت کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔
بھارت کے کسی حصے کو پاکستان کہنے کی اجازت نہیں، سپریم کورٹ
ہائی کورٹ کے جسٹس شریشانند نے بنگلور میں ایک مسلم اکثریتی علاقے کو ’پاکستان‘ کہنے پر عوامی سطح پر معافی مانگ لی ہے۔
بھارت: کشمیری رہنما پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے حامی کیوں؟
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی بیشتر سیاسی جماعتیں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی وکالت کر رہی ہیں اور ان کے منشور میں یہ ایک اہم موضوع بھی ہے۔ تاہم بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی اس کے حق میں نہیں ہے۔
امریکہ نے امارات کو 'اہم دفاعی شراکت دار‘ ملک کا درجہ دے دیا
کسی کو یہ درجہ دینے کے بعد امریکہ اس کے ساتھ قریبی فوجی تعاون بڑھاتا ہے،امارات یہ درجہ حاصل کرنے والا دوسرا ملک ہے۔
بھارتی وزیر داخلہ کے بیان پر بنگلہ دیش کا سخت احتجاج
بنگلہ دیش نے اپنے شہریوں سے متعلق بھارت کے حالیہ بیانات پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے نئی دہلی سے احتجاج درج کیا ہے۔
کشمیری رہنما انجینیئر رشید سے خصوصی گفتگو
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے مقامی رہنما انجینیئر رشید کے مطابق موجودہ اسمبلی انتخابات اقتدار کے لیے نہیں بلکہ اپنے سیاسی جدوجہد کے لیے ہیں تاکہ کشمیریوں کی کم سے بات تو سنی جا سکے۔ بھارتی زیر انتظام کشمیر سے صلاح الدین زین۔
بھارت میں’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز کی مخالفت
مہاراشٹر نونرمان سینا نے تھیٹر مالکان کو خبردار کیا کہ اگر وہ فلم دکھانے کی ہمت کرتے ہیں تو انہیں نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
بھارت میں ٹرانس جینڈر باشندے ایک نئی مصیبت سے دوچار
بھارت کے نئے فوجداری قانون کے مطابق کسی ریپ کا مجرم صرف کوئی مرد اور متاثرہ انسان صرف کوئی خاتون ہی ہو سکتی ہے۔
جموں کشمیر کے انتخابات میں ماحولیاتی بحران نظر انداز کیوں؟
فرحانہ لطیف
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی کے انتخابات میں شامل جماعتیں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بے خبر دکھائی دیتی ہیں۔
بھارت: تروپتی مندر کے لڈوؤں میں گائے کی چربی کا تنازع
آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نے الزام لگایا کہ سابقہ حکومت نے تروملا مندر میں لڈو تیار کرنے کے لیے چربی کا استعمال کیا۔
بھارتی آرمی جنرل کا پاکستانی فوج کی صلاحیتوں کا اعتراف
جنوبی سوڈان میں تعینات بھارتی فوجی جنرل نے پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ ورانہ مہارت کا اعتراف کیا ہے۔
بی جے پی کشمیر کی ریاستی حثیت بحال کرے گی، بھارتی وزیر اعظم
نریندر مودی بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جاری انتخابات میں اپنی جماعت کی انتخابی مہم کے سلسلے میں سری نگر کے دورے پر ہی
روسی اعتراضات کے باوجود بھارتی ہتھیار یوکرین میں، رپورٹ
ماسکو کے احتجاج کے باوجود نئی دہلی نے بھارتی اسلحہ سازوں کی طرف سے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کی کوشش نہیں کی۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات: امیدیں اور امکانات کیا ہیں؟
بھارت کے زیر انتظام متنازعہ خطہ جموں و کشمیر میں ایک طویل عرصے کے بعد اسمبلی کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد یہ پہلے اسمبلی انتخابات ہیں، تو اس پس منظر میں پہلے سے مختلف کیا ہے اور عوام کو اس انتخابات سے کیا امیدیں وابستہ ہیں؟ سری نگر سے ہمارے نامہ نگار صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ
اگلے ہفتے بھارتی وزیر اعظم مودی سے ملاقات کروں گا، ٹرمپ
بھارتی وزیراعظم کئی سرکاری تقریبات میں شرکت کے لیے امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں اور وہ صدر جو بائیڈن سے بھی ملاقات کریں گے۔
دہلی کی نئی وزیر اعلیٰ آتشی ہوں گی
اروند کیجریوال کے استعفے کے بعد آتشی دہلی کی وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے والی ہیں۔
کشمیر میں الیکشن، ووٹروں کے تاثرات
ایک دہائی کے عرصے میں پہلی بار بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کیے جا رہے ہیں۔ ووٹروں کو توقع ہے کہ انتخابی عمل بیروزگاری میں کمی اور ترقی میں اضافے کا باعث ہو گا۔
سارناتھ: وہ مقام جہاں بدھ مذہب کا جنم ہوا
سارناتھ بدھ مذہب کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ روایات کے مطابق یہ وہی جگہ ہے، جہاں نروان حاصل کرنے کے بعد گوتم بدھ نے پہلی بار اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔ یہ شہر کبھی بدھ مت کا گہوارہ تھا، جو اب کھنڈرات میں بدل چکا ہے تاہم یہ مقام تہذیب و ثقافت، تاریخ اور روحانیت کا ایک عظیم سنگم قرار دیا جاتا ہے۔ صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ۔
کشمیر کی ہندو برادری انتخابات میں حصہ لینے کے لیے پرعزم
جموں و کشمیرمیں آباد ہندو برادری مقامی اسمبلی کے انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے لیے پر عزم ہے۔
منی پور میں فسادات، مودی حکومت امن قائم کرنے میں ناکام کیوں؟
بھارت میں انسانی حقوق کے گروپ منی پور میں متحارب برادریوں کو اکٹھا نہیں کر پانے کے لیے حکومت پر تنقید کر رہے ہیں۔
بھارت: ایشیائی ہاتھیوں کی مدد کرنے والا ہسپتال
بھارت بھر میں 22 ہزار سے بھی کم ایشیائی ہاتھی باقی بچے ہیں۔ انہیں معدومیت کے خطرے سے دوچار نسل قرار دیا گیا ہے۔
اروند کیجریوال نئی دہلی کی وزارت اعلیٰ سے مستعفی
دو روز قبل ضمانت پر رہا ہونے والے بھارتی سیاست دان اروند کیجریوال نے نئی دہلی کی وزارت اعلیٰ سے استعفے کا اعلان کر دیا۔
عالمگیر تاریخ
ڈاکٹر مبارک علی
بھارتی مورخوں نے برطانوی سامراج کے خلاف اور اپنی قومی تاریخ پر بے شمار کتابیں لکھیں لیکن پاکستان میں ایسا نہیں کیا گیا۔
گلی کوچوں سے بالی وڈ تک، بلھے شاہ ایک کلچرل آئیکون کیسے؟
مورخین کے مطابق حکمرانوں کے ساتھ اختلاف کے سبب وفات کے بعد بلھے شاہ کو قبرستان کے بجائے گھوڑوں کے اصطبل میں دفنایا گیا
کشمیر میں انتخابات سے چند روز قبل دو بھارتی فوجی ہلاک
مشتبہ عسکریت پسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم دو بھارتی فوجی ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی ضمانت منظور
اروند کیجریوال کو وزیراعظم نریندر مودی کا ایک اہم سیاسی مخالف سمجھا جاتا ہے۔
افغانستان: تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر تعمیراتی کام شروع
تاپی گیس پائپ لائن کے ذریعہ ترکمانستان سے افغانستان، پاکستان اور بھارت کو قدرتی گیس سپلائی کی جائے گی۔
بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کی جرمن ہم منصب سے کیا باتیں ہوئیں؟
ایس جے شنکر نے انالینا بیئربوک کے ساتھ یوکرین، غزہ اور ہند-بحرالکاہل کے خطے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
بھارت: منی پور میں حالات کشیدہ، غیر معینہ مدت کا کرفیو نافذ
شمال مشرقی ریاست منی پور میں حکومت مخالف مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کرنے کے ساتھ ہی انٹرنیٹ تک رسائی بند کر دی گئی۔
بنگلہ دیش اور امریکہ کے مابین معاشی مذاکرات متوقع
امریکہ بنگلہ دیش کی معاشی ترقی کے لیے ڈھاکہ حکومت کے ساتھ بات چیت کرے گا۔
بھارت:غیرملکیوں کی ملک بدری، مسلمانوں کے ساتھ غیرانسانی رویہ
انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق غیر ملکی قرار دے کر ڈیٹینشن کیمپوں میں ڈال دینا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
بنگلہ دیش بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کرے گا
بنگلہ دیش بھارت سے یہ مطالبہ مجرموں کی حوالگی کے ایک معاہدے کے تحت کرے گا۔
'پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے لوگ بھارت میں شامل ہوجائیں'
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان کے برعکس بھارت، پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے لوگوں کو اپنا سمجھتا ہے۔
کشمیری نوجوان گیمنگ جوئے کی لت میں کیوں مبتلا ہیں؟
کشمیر میں کئی نوجوان غربت اور بے روزگاری کے کرب سے نجات کی راہ آن لائن گیمنگ اور جوا کھیلنے میں تلاش کرتے ہیں۔
بھارت ميں مسلمانوں کو درپيش چيلنجز
کچھ بھارتی مسلمانوں کا الزام ہے کہ مودی حکومت کا مقصد مسلمانوں کو پریشان کرنا ہے اور اسی لیے اب حکومت مسلمانوں کے شرعی حقوق پر بھی حملہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ حکومت ايسے تاثرات کو قطعی طور پر مسترد کرتی ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان قاسم رسول الیاس اس بارے ميں کيا کہتے ہيں۔
اتراکھنڈ کے مسلمان اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور کیوں ہوئے؟
گزشتہ برس شدت پسند ہندوؤں نے بھارتی ریاست اتراکھنڈ سے اقلیتی مسلمانوں کی ’جبری بے دخلی‘ کے لیے ایک مہم چلائی تھی۔
'بھارت ہندوؤں پر حملوں کے مبالغہ آمیز دعوے کر رہا ہے'، یونس
بنگلہ دیش کی طلبہ تنظیمیں شیخ حسینہ کو بھارت سے واپس لانے کا مطالبہ کر رہی ہیں، تاکہ ان پر قتل جیسے مقدمے چلائے جا سکیں۔
بھارت: پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی خاندانی زمین نیلام
اترپردیش میں باغپت ضلع کے کوتانہ گاؤں کی اس زمین کو بھارت سرکار نے "دشمن کی ملکیت" قرار دے رکھا تھا۔
کشمیر میں تباہ کن سیلاب کی دسویں برسی تک کیا کچھ تبدیل ہوا؟
فرحانہ لطیف
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں دس سال قبل آنے والے سیلاب میں 200 کے قریب افراد ہلاک ہوئے تھے۔
بھارت میں ہزاروں لوگ مرنے کے لیے کس شہر کا سفر کرتے ہیں؟
ہندو مذہبی عقائد کے مطابق میت کی آخری رسومات گنگا کنارے ادا کرنے سے مرنے والے کو حتمی نجات حاصل ہو جاتی ہے۔
سیلابوں سے متعلق وارننگ سسٹم نصب کرنے کا بھارتی منصوبہ
بھارت، پاکستان، چین اور نیپال سمیت 12 ممالک کو اس حوالے سے شدید خطرات کا سامنا ہے۔
بھارت میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے درجنوں افراد ہلاک
اب تک کم از کم 33 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔
بھارت: دی قندھار ہائی جیک سیریز پر تنازعہ کیا ہے؟
اس ویب سیریز میں سن 1999 کی انڈین ایئر لائنز کی پرواز آئی سی 814 کی ہائی جیکنگ کے واقعات کو پیش کیا گیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ