You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
رشوت لینے والے قانون سازوں کو استشنٰی حاصل نہیں،بھارتی عدالت
بھارتی سپریم کورٹ کی ایک آئینی بنچ نے تقریباً پچیس سال پرانے اپنے ہی فیصلے کو آج کالعدم قرار دے دیا۔
بھارت مالدیپ کے قریب نیا بحری اڈہ کیوں بنا رہا ہے؟
نئی دہلی اور مالے کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان بھارت نے مالدیپ کے قریب ایک نیا بحری اڈہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
بھارت کی کچھ رشتہ ایپس گوگل پلے اسٹور سے ہٹا دی گئیں
گوگل کی جانب سے یہ اقدام سروس فیس سے متعلق ایک تنازعے کے بعد سامنے آیا ہے۔
شادی کا وعدہ کرکے سینکڑوں خواتین کو دھوکہ دینے والا گرفتار
بھارتی ملزم شادی کی سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جعلی پروفائلز بناکر خواتین اور ان کے سرپرستوں کو ٹھگ لیتا تھا۔
مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کی پر تعیش تقریبات کا آغاز
شادی سے پہلے ہونے والی ان تقریبات میں بل گیٹس، مارک زکربرگ، شاہ رخ خان اور دیگر مشہور افراد کی شرکت متوقع ہے۔
کشمیر کے معاملے پر بھارت اور پاکستان میں پھر نوک جھونک
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں بھارت نے پاکستان کو اپنے گریبان میں جھانکنے کی تلقین کی۔
بھارت: اجمیر کی درگاہ پر بھی ہندوؤں کا دعوی اور خدام کی اپیل
سخت گیر ہندوؤں کا دعویٰ ہے کہ اجمیر میں معروف صوفی خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ بھی ایک ہندو مندر پر تعمیر کی گئی تھی۔
پہلی بھارتی خلائی پرواز میں سوار ہونے والے خلاباز کون؟
اگر یہ مشن کامیاب ہو جاتا ہے تو سوویت یونین، امریکہ اور چین کے بعد بھارت خلا میں انسان بھیجنے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔
بھارت میں متنازعہ ’شہریت ترمیمی ایکٹ‘ کا نفاذ بہت جلد
چار سال قبل منظور ہوجانے کے باوجود اس کے ضابطوں کو نوٹیفائی نہ کیے جانے کی وجہ سے اسے اب تک نافذ نہیں کیا جاسکا تھا۔
نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے نئے ناظم الامور کون ہیں؟
سفارتی سر دمہری کے درمیان بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے نئے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
سچن تندولکر کا دورہ کشمیر اور'اکھنڈ بھارت' کی تشہیر
تندولکر نے 'اکھنڈ بھارت' کے نقشے کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے، جس پر ہندو قوم پرست ان کی تعریف میں رطب اللسان ہیں۔
بھارت: ٹرین ڈرائیور کے بغیر کیسے چلتی رہی؟ تفتیش کا حکم
محکمہ ریلوے نے بغیر ڈرائیور کے ایک مال بردار ٹرین کے 70 کلومیٹر سے بھی زیادہ سفر کرنے کے واقعے کی تفتیش کا حکم دیا ہے۔
گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا روکنے کی درخواست مسترد
پوجا کی اجازت دینے کی ضلعی عدالت کے فیصلے کو مسلمانوں نے چیلنج کیا تھا لیکن الہ آباد ہائی کورٹ نے درخواست خارج کر دی۔
بھارت نے پاکستان کو دریائے راوی کا پانی بند کر دیا
دریائے راوی کے پانی پر بھارت کا پورا حق ہے، تاہم تقسیم ہند کے بعد سے اب تک اس کا کچھ پانی پاکستان جا تا رہا تھا۔
مشرقی استبداد
ڈاکٹر مبارک علی
یورپی مُفکّرین نے مشرق اور مغرب کو دو حصّوں میں تقسیم کر کے ان میں دُوری پیدا کی۔
آسام میں مسلم میرج لاء منسوخ، مسلمانوں کی طرف سے تنقید
بھارتی رياست آسام ميں کم عمری میں شادیوں سے متعلق تقریباﹰ نوے برس پرانا ایک قانون منسوخ کر دیا گیا ہے۔
نواز الدین صدیقی کے ساتھ خصوصی گفتگو
بھارت کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے اپنے فلمی کیرئر کے چند یادگار کرداروں کے بارے میں دلچسپ باتیں کی۔
غزہ کی جنگ کے باوجود بھارت کو اسرائیلی فوجی برآمدات جاری
بھارت اسلحے کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ملک ہے۔ نئی دہلی نے 2012ء سے 2022ءکے درمیان 37 بلین ڈالر مالیت کا اسلحہ خریدا۔
امریکی نجی کمپنی کا خلائی جہاز چاند پر پہنچ گیا
تاریخ میں پہلی بار ایک نجی خلائی جہاز چاند کی سطح پر پہنچنے میں کامیاب ہوا ہے۔
بھارت نے اپنے شہریوں کی روسی فوج میں ملازمتوں کی تصدیق کر دی
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی شہری روسی فوج میں معاونین کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
بھارت میں کسانوں کا یوم سیاہ
کسانوں کی تنظیموں نے مظاہرے میں شامل ایک کسان کی موت کے خلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔
'مودی حکومت کے حکم پر عمل ہو گا، تاہم اس سے متفق نہیں ہیں‘
بھارتی حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو ملکی کسانوں کے احتجاج کے متعلق بعض اکاؤنٹس بلاک کرنے کے لیے کہا تھا۔
بھارت کی نئی پاکستانی حکومت سے توقعات کیا ہیں؟
نئے اتحاد کو بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کرنے سے پہلے پاکستانی فوج کی 'حمایت‘ کی ضرورت ہو گی۔
دہلی کی طرف مارچ کرتے کسانوں پر پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ
بھارت میں احتجاج کرتے کسان فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت کی ضمانت کے لیے ایک قانون وضع کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
بھارتی ٹاٹا گروپ کا سرمایہ پاکستان کی مجموعی معیشت سے زیادہ
بھارت کے سب سے بڑے تجارتی گروپ ٹاٹا کی مارکیٹ کیپیٹلائزیشن تقریباً 365 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
قدرتی ہیروں کا مقابلہ اب لیبارٹری میں بنائے گئے ہیروں سے
اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ لیبارٹری میں تیار کردہ ہیروں کے باعث قدرتی ہیروں کی مانگ میں کمی ہو رہی ہے۔
ایران پاکستان گیس پائپ لائن پھر سے ایجنڈے پر کیوں؟
کچھ ناقدین کا خیال ہے کہ پروجیکٹ پر کام اتنا آسان نہیں ہے۔
روی چندرن ایشون کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کا ایلیٹ اعزاز
بھارتی آف سپنر بولر روی چندرن ایشون ٹیسٹ کیریئر میں پانچ سو وکٹیں حاصل کرنے والے 9ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔
اہم ترین پاکستانی سیاستدانوں کا 'انڈیا کنیکشن‘
پاکستان کی تقریباً تمام اہم سیاسی جاعتوں کے رہنماؤں کا تعلق کسی نہ کسی صورت بھارت سے جڑتا ہے۔
الیکٹورل بانڈز غیر آئینی قرار، بی جے پی کے لیے بڑا دھچکہ
یہ فیصلہ حکمراں جماعت بی جے پی کے لیے بڑا دھچکہ ہے، جسے اس سسٹم سے اب تک سب سے زیادہ مالی فائدہ پہنچا ہے۔
بھارتی بحریہ کے اہلکاروں کو شاہ رخ خان نےقطر سے رہائی دلائی؟
بی جے پی کےایک سینیئر رہنما کا دعویٰ ہے کہ بھارتی بحریہ کے اہلکاروں کو رہا کرنے پر قطری حکومت کو 'کنگ خان' نے راضی کیا۔
وزیراعظم مودی کے ہاتھوں ابوظہبی میں پہلے ہندو مندر کا افتتاح
دوبئی میں پہلے سے ہی تین مندر موجود ہیں لیکن ابوظہبی کا مندر خلیج میں سب سے بڑا ہندو مندر ہو گا۔
کشمیر: بھارتی جریدہ فوج کے مبینہ تشدد کی خبر ہٹانے پر مجبور
'دی کاروان' نامی بھارتی نیوز میگزین کے مطابق حکومت نے انہیں ایک آن لائن رپورٹ حذف کرنے کا حکم دیا ہے۔
بھارتی کسانوں کا دہلی مارچ اور پر تشدد جھڑپیں
کسانوں کے 'دہلی چلو' مارچ کے پیش نظر دارالحکومت کی سرحدوں اور اس سے متصل پورے خطے میں سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔
بھارت: مسلم تعلیمی اداروں میں غیر مسلم طلبہ کی اکثریت، رپورٹ
ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کے تعلیمی اداروں میں باون فیصد غیر مسلم طلبہ تعلیم حاصل کررہے ہیں۔
قطر: جاسوسی کے الزام میں قید بھارتی بحریہ کے سابق اہلکار رہا
قطر نے بھارتی بحریہ کے ان سابق اہلکاروں کو رہا کر دیا ہے، جنہیں جاسوسی کے الزام میں عدلیہ نے موت کی سزا سنائی تھی۔
مودی کے بھارت میں شاہ جہاں کا عرس خطرے میں
کہا جاتا ہے کہ مغل شہنشاہ شاہ جہاں صرف ایک بادشاہ ہی نہیں بلکہ ولی بھی تھے۔ ان کی 369 ویں برسی کے موقع پر تاج محل میں ان کا مقبرہ کھول دیا گیا، جہاں ہزاروں افراد نے ان کی قبر کا دیدار کیا۔ اب مسلمانوں میں ایسا خوف دیکھا جا رہا ہے کہ بھارت میں ہندو انتہا پسندی کی وجہ سے اس عرس پر پابندی لگائی جا سکتی ہے۔
بھارت: مسجد و مدرسے کی مسماری پر تشدد میں متعدد افراد ہلاک
بی جے پی حکومت نے علاقے میں کرفیو نافذ کرنے کے ساتھ ہی شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
بھارت: یکساں سول کوڈ سے مسلمانوں میں گہری تشویش
بھارت کی مسلم تنظیموں کا کہنا ہے کہ کوئی بھی قانون، جو شریعت کے خلاف ہو، مسلمانوں کو قطعی منظور نہیں ہے۔
مودی حکومت مسلمانوں کی املاک مسمار کرنا بند کرے، ایمنسٹی
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اقلیتوں کی املاک کی مسماری روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے ماورائے عدالت سزا کی ایک شکل قرار دیا ہے۔
کیا مودی کا بھارت واقعی 'وشوا مترا' یا 'دنیا کا دوست' ہے؟
وزیر اعظم نریندر مودی اپنی ہندو قوم پرست حکومت کو"وشوا مترا" یا "دنیا کا دوست" قرار دیتے ہیں۔
'فوراً میانمار چھوڑ دیں'، بھارت کا اپنے شہریوں کو مشورہ
راکھین ریاست کی "بگڑتی ہوئی سکیورٹی صورت حال" کے پیش نظر بھارت نے اپنے شہریوں کو وہاں کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
آتش بازی کے سامان میں دھماکہ، سات افراد ہلاک اور 75 زخمی
آتش بازی کا سامان تیار کرنے والی ایک فیکڑی میں زبردست دھماکے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور قریب 75 زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستانی انتخابات پر بھارتی تجزیہ کاروں کا کیا کہنا ہے؟
پڑوسی ہونے کی وجہ سے بھارت میں بھی پاکستانی انتخابات کے حوالے سے دلچسپی رہتی ہے لیکن اس مرتبہ اس کا تذکرہ بہت کم ہے۔
پاکستانی انتخابات کا پھیکا پن اور بھارت
روہنی سنگھ
آٹھ فروری کو بھارت کے پڑوسی ملک میں عام انتخابات منعقد ہو رہے ہیں۔ پتہ نہیں یہ انتخابات کیوں پھیکے سے لگ رہے ہیں۔
'یوم کشمیر' پر پاکستانی رہنماؤں کا اظہار یکجہتی
یوم کشمیر پر پاکستانی رہنماؤں اور فوج نے کشمیریوں کی قربانیوں کو تسلیم کرتے ہوئے ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
بھارت: گرفتار کیے جانے والے مفتی سلمان ازہری کون ہیں؟
بھارت کے ایک اسلامی مبلغ مفتی سلمان ازہری کو گجرات پولیس نے اشتعال انگیز بیانات کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
بھارت ہزاروں مزدوروں کو اسرائیل کیوں بھیج رہا ہے؟
بھارت کی ٹریڈ یونینوں نے اس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔
مسجد میں ہندو پوجا، ایک نیا تنازعہ؟
وراناسی کی ایک مسجد میں ہندوؤں نے پوجا شروع کر دی ہے، مگر کیا یہاں مسجد باقی رہے گی؟
بابری مسجد کا نعم العبدل نہیں بھارتی مسلمان اب کیا چاہتے ہیں؟
ایودھیا کی تاریخی بابری مسجد کی جگہ، رام مندر کے حوالے کرنے کا فیصلہ سناتے وقت عدالت نے مسجد کے لیے بھی متبادل جگہ فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔ رام مندر اب تعمیر ہو چکا ہے اور سوال یہ ہے کہ کیا کبھی یہ مسجد بھی تعمیر ہو گی؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ