1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سفر و سیاحت

بِگ ٹریش اینیملز

11 جون 2019

سٹریٹ آرٹ کے ماہر فنکار بورڈآلو سیگُوندو خود کو ایک ایسی نسل کا نمائندہ قرار دیتے ہیں، جو جتنی اشیاء خریدتی ہے، اتنا ہی کوڑا بھی پیدا کرتی ہے۔ انہوں نے اپنے فن پاروں میں کوڑے کے استعمال کو اپنا مقصد بنا رکھا ہے۔ کوڑا کرکٹ سے بنائے گئے جانوروں کے ماڈل ان کی پہچان بن چکے ہیں۔ حال ہی میں پیرس کی ایک گیلری میں پہلی بار ان کے فن پاروں کی نمائش شروع ہوئی، جنہیں وہ ’بِگ ٹریش اینیملز‘ کا نام دیتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3K9vm