1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بدترین کریک ڈاؤن کا سامنا ہے، عمران خان

18 مئی 2023

پنجاب کی نگران حکومت نے الزام عائد کیا کہ زمان پارک میں دہشت گرد موجود ہیں اور انہیں حوالے کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے کی مہلت دی گئی تھی۔ مہلت کا وقت ختم ہونے کے بعد عمران خان کا پہلا انٹرویو، ڈی ڈبلیو کی آنیا کیوپرس میک کینن کے ساتھ۔

https://p.dw.com/p/4RY2Z