1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایک افغان لڑکی خوف اور دھمکیوں کے آگے ڈٹ گئی

افسر اعوان5 اگست 2016

افغان باشندوں کی زندگی بموں اور دہشت سے عبارت ہے۔ ان حالات کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کے لیے ہمت کی ضرورت ہے۔ ملیے دھمکیوں اور تفریق سے بے پرواہ اس نوجوان خاتون سے، جو افغانستان کی پہلی خاتون موسیقار بننا چاہتی ہیں۔

https://p.dw.com/p/1JcAg