1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایس پی ڈی کے ارکان کا مخلوط حکومت میں شمولیت کے حق میں فیصلہ

4 مارچ 2018

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (SPD) کے ارکان کی اکثريت نے چانسلر انگيلا ميرکل کی کرسچن ڈيموکريٹک يونين (CDU) اور صوبہ باويريا ميں اس کی اتحادی جماعت کرسچن سوشل يونين (CSU) کے ساتھ حکومت سازی کی حمايت ميں ووٹ دے ديا ہے۔ برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/2tfBQ