سیاستایزدیوں کی رہائی کا مطالبہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستبینش جاوید /بریگیٹا شولکے03.08.20183 اگست 2018 دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کو عراقی فورسز کی عسکری کارروائیوں کے نتیجے میں شمالی عراق سے پسپا ہونا پڑا لیکن وہ اپنے ساتھ سینکڑوں ایزدی عورتوں اور بچوں کو قیدی بنا کر لے گئے ۔ دو بہادر عراقی انہیں رہا کرانے کی کوشش میں ہیں۔https://p.dw.com/p/32b0eاشتہار