1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اڈومینی کا مہاجر کیمپ ’ڈخاؤ کے اذیتی کیمپ جیسا‘

عاطف بلوچ18 مارچ 2016

یونان کے وزیر داخلہ نے اڈومینی میں واقع مہاجر کیمپ کی ابتر صورتحال پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے نازی دور کے اذیتی کیمپ ڈخاؤ کے مانند قرار دے دیا ہے۔ یونان اور مقدونیا کی سرحد پر واقع اس مہاجر کیمپ میں بارہ ہزار مہاجرین محصور ہو چکے ہیں۔

https://p.dw.com/p/1IG1b