ہائی اسپیڈ ریلوے سسٹم دنیا بھر میں بڑے منصوبے خیال کیے جاتے ہیں۔ حال ہی میں انڈونیشیا نے بھی اپنے تیزر رفتار ریلوے سسٹم کا آغاز کیا ہے، جس کا نام ہے، دی ووش ٹرین۔ کئی ترقی پذیر ممالک میں مہنگے منصوبوں کی طرح اس ریلوے پراجیکٹ کو بھی چین کی طرف سے مالی اعانت فراہم کی گئی۔