سائنسعالمیالیکٹرک کاروں میں چین نے جرمنی کو بھی مات دے دیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسعالمی18.12.202318 دسمبر 2023چین دنیا کی سب سے بڑی کار مارکیٹ بن چکی ہے۔ جرمن کار ساز کمپنیاں کئی دہائیوں تک سرفہرست رہیں لیکن اب چینی کمپنیوں نے انہیں بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ چینی کمپنیاں الیکٹرک گاڑیاں بنانے میں بہت آگے نکل گئی ہیں۔ https://p.dw.com/p/4a7Tjاشتہار