You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
البانیہ میں افغان مہاجرین کا کبھی نہ ختم ہونے والا سفر
طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد مغربی تنظیموں کے لیے کام کرنے والے بہت سے افغان باشندوں کو وہاں سے نکال لیا گیا تھا۔
طالبان نے افغانستان میں قائم ہزاروں بیوٹی پارلر بند کر دیے
طالبان کے حکم کے نتیجے میں بارہ ہزار سیلونز میں کام کرنے والی تقریباً ساٹھ ہزار خواتین بے روزگار ہو جائیں گی۔
افغانستان: بیوٹی پارلرز پر پابندیوں کے خلاف خواتین کا احتجاج
طالبان کی جانب سے بیوٹی پارلرز پر پابندی کے خلاف کابل میں ایک غیر معمولی عوامی مظاہرہ ہوا، جس میں گولیاں بھی چلیں۔
پاکستان کا مقابلہ اب بھارت سے نہیں، افغانستان سے ہے
امتیاز احمد
مغربی ممالک کے تھنک ٹینک سن دو ہزار پانچ، دو ہزار چھ میں ہی نئے ورلڈ آرڈر کے نقشے کھینچ رہے تھے۔
پاکستان سے ازبکستان تک ریلوے لائن کا منصوبہ کتنا قابل عمل؟
ان تینوں ملکوں نے ریلوے لائنز تعمیر کرنے کے حوالے سے ایک ’مشترکہ پروٹوکول‘ پر دستخط کر دیے ہیں۔
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی میں ایک پھر اضافہ
ے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی اس نئی لہر میں پولیس اور پولیس سٹیشنز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
کیا کابل ٹی ٹی پی کے خلاف ایکشن لے گا؟
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان پڑوسی ملک کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہے۔
پاکستانی فوجی سربراہ کا افغان طالبان کو انتباہ
پاکستانی آرمی چیف نے افغان طالبان کو متنبہ کیا ہے کہ وہ افغان سر زمین سے پاکستان پر حملے کرنے والوں کو روکیں۔
ژوب فوجی چھاونی پر طالبان کا حملہ پانچ فو جی اہلکار ہلاک
بلوچستان کے قبائلی علاقے ژوب میں فوجی چھاونی پرپاکستانی طالبان کے ایک حملے میں کم از کم پانچ فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
خیبر پختونخوا میں ایک بار پھر بھتہ خوری کے واقعات میں اضافہ
بھتہ نہ دینے پر فیکٹری اور گھر کے قریب دستی بموں کے حملوں نے خیبر پختوانخوا کے صنعت کاروں کو پریشان کر دیا ہے۔
طالبان نے افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں روک دیں
سویڈن کے دارالحکومت میں گزشتہ ماہ قرآن کے صفحات نذر آتش کرنے کے واقعے پر بھی طالبان نے سخت ردعمل کا اظہار کیا تھا۔
عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں پاکستانی فوج کا میجر ہلاک
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں افغان سرحد کے قریب عسکریت پسندوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں ملکی فوج کا ایک میجر مارا گیا۔
بلوچستان میں عسکریت پسندوں کا حملہ، میجر سمیت دو فوجی ہلاک
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں ایک آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں فوج کا ایک میجر اور ایک سپاہی ہلاک ہو گئے۔
امریکی رپورٹ: افغانستان سے اپنی ہی افواج کے انخلاء پر تنقید
اس رپورٹ میں افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء پر سخت تنقید بھی کی گئی ہے۔
وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، چھ باغی ہلاک
افغانستان سے متصل پاکستانی سرحد کے قریب پاکستانی سکیورٹی فورسز کی چھاپہ مار کارروائی کے نتیجے میں چھ باغی ہلاک ہو گئے
'دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو جڑ سے ختم کرنے پر توجہ ہے'، طالبان
افغانستان میں طالبان کی زیر قیادت حکومت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سکیورٹی کو یقینی بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔
طالبان کے موجودہ دور اقتدار میں ہزار سے زائد شہری ہلاکتیں
افغانستان میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک بہت سے حملوں میں ایک ہزار سے زائد شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔
اخونزادہ کا عید الاضحی کے ليے پيغام، عورتوں کے حقوق پر زور
افغانستان کے سپريم ليڈر نے دعویٰ کيا ہے کہ عورتوں کی زندگی ميں بہتری لانے کے ليے اقدامات کيے جا رہے ہيں۔
مولانا عبدالعزیز سے مبینہ بدسلوکی، پاکستانی طالبان کی دھمکی
پاکستانی طالبان نے اسلام آباد میں لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کے ساتھ بدسلوکی کی صورت میں خطرناک نتائج کی دھمکی دی ہے۔
'افغان خواتین پر پابندی کے سبب طالبان کو تسلیم کرنا ناممکن'
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغان خواتین کو ان کے حقوق سے محروم رکھنا طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔
افغان مہاجرین، یادیں جو تعاقب کرتی ہیں
افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد فرار ہونے والے کئی افراد اب تک شدید ذہنی دباؤ اور مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔
طالبان کی جانب سے دوسری مرتبہ سرعام موت کی سزا
طالبان کی جانب سے سزائے موت کے ایک مجرم کو ایک مسجد کے میدان میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔
طالبان کی’عورت کشی‘ عالمی جرم قرار دی جائے، عالمی مبصر
اقوام متحدہ کے افغانستان سے متعلق امور کے اعلیٰ ماہر نے مطالبہ کیا ہے کہ طالبان کے ’عورت کش‘ اقدامات کو عالمی جرم قرار د
آخری امریکی فوجی کی رخصتی کا دن اب افغانستان میں قومی تعطیل
افغانستان پر حکمران طالبان نے اس ملک سے آخری امریکی فوجی کی رخصتی کے دن کو اب قومی تعطیل قرار دے دیا ہے۔
طالبان کے ساتھ مغربی مذاکرات میں پاکستان اور بھارت ایک ساتھ
افغانستان سے متعلق اوسلو میں امن کانفرنس کے دوران طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے تعطل کو توڑنے کی کوشش کی گئی۔
’طالبان کے ساتھ تعطیلات‘: آسٹرین شہری افغانستان میں گرفتار
افغانستان میں آسٹریا کے ایک ایسے شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جو گزشتہ ماہ ہندو کش کی اس ریاست میں پہنچا تھا۔
روس پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں
روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس نے ماسکو اور اسلام آباد کے درمیان سفارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے۔
کیا طالبان اپنی حکومت کابل سے قندھار منتقل کرنا چاہتے ہیں؟
طالبان نے اقوام متحدہ کی اس رپورٹ پر تنقید کی ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ طالبان کی صفوں کے اندر اختلافات پائے جاتے ہیں۔
طالبان سے لڑنے والی افغان خواتین کا غیر یقینی مستقبل
مہناز اکبری طالبان سے لڑنے والے ایک دستے کی کمانڈر تھیں۔ انہیں 2021 میں افغانستان سے نکالا گیا تھا۔
بدخشاں میں قائم مقام گورنر بھی خود کش بم حملے میں ہلاک
افغانستان کے شمالی صوبے بدخشاں میں کیے گئے ایک خود کش بم حملے میں قائم مقام صوبائی گورنر بھی ہلاک ہو گئے۔
افغانستان کے لیے امدادی بجٹ ڈیڑھ بلین ڈالر کم، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ اور اس کے انسانی بنیادوں پر مدد کرنے والے ذیلی اداروں نے افغانستان کے لیے اس سال کے بجٹ پر نظر ثانی کی ہے۔
دو اسکولوں میں ایک سو طلبہ کو زہر دیا گیا، افغان حکام
شمالی افغانستان میں سو زائد طلبہ کو زہر دیے جانے کی اطلاعات ہیں۔
پاکستان: اشیاء کے بدلے اشیاء، نئے تجارتی ماڈل کی منظوری
شدید ترین مالی بحران کے شکار پاکستان کے پاس صرف ایک ماہ تک کی غیر ملکی ادائیگیوں کے لیے زر مبادلہ کے ذخائر بچے ہیں۔
عسکری اعزاز یافتہ آسٹریلوی فوجی ہتک عزت کا مقدمہ ہار گیا
قانونی شواہد کی عدم موجودگی کی وجہ سے اس آسٹریلوی فوجی کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کی گئی تھی۔
افغانستان میں شہریوں کی حفاظت میں مدد کرتی موبائل ایپ
یہ ایپ افغانستان میں شہریوں کو ہنگامی صورتحال اور سکیورٹی خطرات سے متعلق بروقت معلومات فراہم کرتی ہے۔
طالبان اور ایرانی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں شدت کیوں؟
طالبان اور ایرانی فورسز کے مابین سرحدی جھڑپوں میں شدت پیدا ہو چکی ہے جبکہ ہفتے کے روز کئی ہلاکتیں بھی ہوئیں۔
خواتین کو طالبان سے کام کرنے کی اجازت مل جانے کی امید
انسانی حقوق کے دو معروف گروپوں نے افغانستان میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔
طالبان ہلمند کے پانی کے حقوق کی خلاف ورزی نہ کریں، رئیسی
ایرانی صدر نے افغانستان کے طالبان حکمرانوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایرانی عوام کے پانی کے حقوق کی پامالی نہ کریں۔
مولوی عبدالکبیر افغانستان کے عبوری وزیر اعظم مقرر
عبوری وزیر اعظم محمد حسن کی علالت کی وجہ سے طالبان کے سپریم لیڈر نے مولوی عبدالکبیر کو ان کا جانشین مقرر کیا ہے۔
افغانستان کے ٹریفک کنٹرولر بچے
یہ کام بچوں کے لیے خطرناک سمجھا جاتا ہے لیکن یہ بچے کہتے ہیں کہ غربت نے انہیں یہ کام کرنے پر مجبور کیا ہے۔
بھارت میں طالبان کے نئے سفیر کون ہیں؟
افغانستان کے طالبان حکمرانوں نے پہلی بار بھارت میں افغانستان کے سفارت خانے کے لیے اپنا ایک سفیر مقرر کیا ہے۔
افغانستان میں خواتین ملازمین کی ہراسانی اور گرفتاریاں
صرف گزشتہ چھ ماہ کے دوران 274 مردوں، 58 خواتین اور دو لڑکوں کو سرعام کوڑے مارے گئے۔
پاکستان اور طالبان تجارت بڑھانے اور کشیدگی کم کرنے پر متفق
اس اہم معاہدے سے دوطرفہ تجارت کو بہتر بنانے، دہشت گردی سے نمٹنے اور تعلقات کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔
طالبان وزیر خارجہ متقی ’غیر معمولی‘ دورے پر پاکستان میں
امیر خان متقی کی قیادت میں افغان وفد اسلام آباد میں پاکستانی اور چینی وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں اور بات چیت کرے گا۔
خیبر پختونخوا میں چھ پاکستانی فوجی اور سات ٹیچر بھی ہلاک
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں عسکریت پسندوں کے ساتھ ایک بڑی جھڑپ میں ملکی فوج کے کم از کم چھ سپاہی مارے گئے۔
طالبان کی حکومت کو تسلیم کیے بنا ہی دوحہ سربراہی ملاقات ختم
افغانستان کے معاملے پر دوحہ میں اقوام متحدہ کی طرف سے ہونے والی دو روزہ سربراہی ملاقات ختم ہو گئی ہے۔
افغانستان کے موضوع پر عالمی مذاکرہ، طالبان کے بغیر
اقوام متحدہ کے انتظام میں افغانستان کے موضوع پر عالمی مذاکرہ منعقد ہو رہا ہے، تاہم اس میں طالبان کو مدعو نہیں کیا گیا۔
طالبان خواتین پر عائد پابندیاں فوراً واپس لیں، سلامتی کونسل
سلامتی کونسل کے مطابق اپریل میں طالبان کی طرف سے اعلان کردہ پابندیاں 'انسانی حقوق اور انسانی اصولوں کو مجروح کرتی ہیں۔'
طالبان نے کابل ایئرپورٹ پر حملے کے ماسٹرمائنڈ کو ہلاک کر دیا
اگست 2021 میں کابل ہوائی اڈے پر ہونے والے خودکش حملے میں 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 افغان شہری ہلاک ہو گئے تھے۔
پنجاب میں نئے الیکشن اور ذکر نئی پاک بھارت جنگ کے خطرے کا
پاکستانی صوبہ پنجاب میں نئے انتخابات کے انعقاد اور ان کی تاریخ کا اونٹ کسی کروٹ بیٹھتا نظرنہیں آ رہا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ