1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افغانستان سے منشیات پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

عاطف بلوچ اے ایف پی
8 جنوری 2022

افغانستان سے پاکستان میں ہیروئن اسمگل کرنے کی ایک بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ کسٹمز حکام نے بتایا کہ طورخم بارڈر پر متعدد گاڑیوں میں چھپا کر تقریباﹰ سوا دو سو کلوگرام منشیات پاکستان لانے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ افغانستان میں طالبان کی عمل داری کے بعد سے منشیات کی اسمگلنگ کے ایسے واقعات میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/45Ihf