معاشرہافغانستانافغانستان: 'سیلاب نے ہماری زندگی تباہ کر دی'To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہافغانستان14.05.202414 مئی 2024اقوام متحدہ اور طالبان حکام کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے بلغان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں تین سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہيں۔ سیلاب کی زد میں آنے والے دیہی علاقوں میں متاثرہ افراد ابھی تک اپنے پیاروں کو تلاش کر رہے ہیں۔https://p.dw.com/p/4fpWbاشتہار