1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کتے کے ساتھ اسٹریس تھیراپی

8 دسمبر 2024

جرمن شہر کوبلنز میں لِٹل جو نامی ایک پالتو کتا ذہنی تناؤ کے شکار طلباء کو ان کی روزمرہ کی زندگی کے مسائل سے نمٹنے میں مدد کر رہا ہے۔ ایک تحقیقی مطالعے کے مطابق جانوروں کے ساتھ کام کرنا سکون اور توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت بہتر بناتا ہے۔

https://p.dw.com/p/4nsEA