افغانستان شدید انسانی بحران کا شکار ہے۔ اندازہ ہے کہ اس سال ملک میں پانچ سال سے کم عمر کے گیارہ لاکھ بچے غذائیت کی شدید کمی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ بین الاقوامی امداد کی کمی عوام کی مشکلات بڑھا رہی ہے۔اس ویڈیو کے کچھ مناظر حساس افراد کے لیے پریشان کن ہو سکتے ہیں۔