1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
جرمنی

یوکرینی خواتین جرمنی میں نئی زندگی کی امید لیے

26 مئی 2022

روس یوکرین جنگ کے باعث جرمنی میں اب تک 60 ہزار یوکرینی مہاجرین پہنچ چکے ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ انا اور ساشا بھی ان متاثرین میں شامل ہیں جو نئی زندگی کی امید لیے برلن پہنچی ہیں۔

https://p.dw.com/p/4Bu3s