سیاستیونان، مہاجرین کا سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادمTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعاطف بلوچ Emmanuelle Chaze 07.04.20197 اپریل 2019 شمالی مقدونیہ سے متصل یونانی سرحد پر مہاجرین اور سکیورٹی فورسز کے مابین تازہ جھڑپیں ہوئی ہیں۔ تقریباً دو ہزار مہاجرین وہاں گزشتہ کچھ دنوں سے جمع ہیں، جو وسطی یورپی ممالک جانا چاہتے ہیں۔https://p.dw.com/p/3GQjQاشتہار