ہزاروں مہاجر بچے غائب ہو گئےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video12.07.201612 جولائی 2016جرمنی میں ہزاروں نو عمر مہاجرین پیسہ کمانے کی خاطر کسی کو بتائے بغیر ہی حفاظتی مراکز سے غائب ہو گئے ہیں۔ پیسہ کمانے کی کوشش میں ایسے زیادہ تر بچے منشیات کے اسمگلروں کے ہاتھ لگ جاتے ہیں۔https://p.dw.com/p/1JNhEاشتہار