ماضی میں نعل بندی کے حوالے سے شہرت یافتہ پشاور کے قصہ خوانی بازار سے ملحقہ بڑا علاقہ ڈھکی نعلبندی آج بھی اسی نام سے جانا جاتا ہے گو کہ اب شہر میں نعل سازی اور نعل بندی کے ماہر افراد تو آٹے میں نمک کے برابر ہی رہ گئے ہیں تاہم یہ ہنر گھڑ ریس کے شوقین افراد کی وجہ سے کچھ حد تک بچا ہوا ہے۔ اس قدیم پیشے اور اس کی موجودہ حیثیت پر نازش خان کی رپورٹ