1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا پاکستان کو داعش سے خطرہ ہے؟

18 جولائی 2017

عراق اور شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم داعش کی پاکستان میں موجودگی کے حوالے سے متضاد اطلاعات سامنے آتی رہتی ہیں۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو کے کراچی میں نمائندے رفعت سعید نے بات کی صوبہ سندھ کے شعبہ انسداد دہشت گردی کے سربراہ، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی سے۔ دیکھیے اور جانیے کہ پاکستانی حکام اس خطرے سے نمٹنے کے لیے کیا اقدامات کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2gj3o