1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی، رہائش کے ليے دنيا کے بدترين شہروں ميں سے ايک

4 اگست 2023

ايک حاليہ جائزے کے مطابق پاکستان کا سب سے بڑا اور اقتصادی مرکز کہلانے والا شہر کراچی، رہائش کے اعتبار سے دنيا کے بدترين شہروں ميں شامل ہے۔ گندگی، پانی کی قلت اور ٹرانسپورٹ کا فقدان سب سے نماياں مسائل ہيں۔

https://p.dw.com/p/4UmO7