چینچینی عورتیں بچے کیوں پیدا نہیں کرنا چاہتیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoچین16.12.202116 دسمبر 2021چین دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں آبادی کم ہو رہی ہے۔ یہ چینی حکومت کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ حکومت ایسی پالیسیاں متعارف کروانے میں مصروف ہے جس سے عوام کا رجحان ایک سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی طرف ہو۔https://p.dw.com/p/44OSgاشتہار