1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پینگانگ لیک کا سفر اور بھارت چین سرحد پر حالات

صلاح الدین زین
9 دسمبر 2021

بھارت اور چین کے درمیان مشرقی لداخ کے سرحدی علاقوں میں جو کشیدگی شروع ہوئی تھی وہ اب بھی برقرار ہے تاہم پہلے کے مقابلے میں اب حالات قدرے بہتر ہیں۔ گزشتہ برس اس تنازعے کا آغاز پینگانگ سو جھیل سے ہوا تھا۔ ڈی ڈبلیو اردو کے نامہ نگار صلاح الدین زین نے اس علاقے کا دورہ کیا اور حالات کا جائزہ ليا۔

https://p.dw.com/p/441rk