پیرس میں ایک مرتبہ پھر دہشت گردیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video14.11.201514 نومبر 2015جمعے کی رات پیرس میں مختلف سلسلہ وار منظم حملوں میں کم ازکم 127 افراد مارے گئے۔ انتہا پسند گروہ داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ فرانسیسی صدر نے ان حملوں کو فرانس کے خلاف جنگی کارروائی قرار دے دیا ہے۔طhttps://p.dw.com/p/1H5qBاشتہار