تاريخپاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ماڈل کی دھوم To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتاريخ04.01.20174 جنوری 2017کامی سِڈ نامی خواجہ سرا کو بطور ماڈل اپنی فوٹو شوٹنگ سے عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ کامی کے مطابق وہ خواجہ سراؤں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں جیسے سنگین مسئلے کو اجاگر کرنا چاہتی ہیں۔https://p.dw.com/p/2VGUiاشتہار