یورپ میں پاکستان کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کرنے کی خاطر بيلجيم کے دارالحکومت برسلز ميں ایک پانچ روزہ نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یکم فروری سے شروع ہونے والی اس نمائش میں پاکستانی پکوان اور ثقافت کو خصوصی توجہ حاصل ہے۔ سينکڑوں لوگ اس ایونٹ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔