پاکستانپاکستان: ’ایچ آئی وی سے زیادہ، لوگوں کے رویے تکلیف دہ‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانمانیہ شکیل کراچی01.12.20231 دسمبر 2023آج یکم دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایچ آئی وی اور ایڈز کے بارے میں آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کے حوالے سے ڈی ڈبلیو کی نمائندہ مانیہ شکیل نے ایک ایسے جوڑے سے ملاقات کی ہے جو گزشتہ 12 سالوں سے ایچ آئی وی سے متاثرہ ہیں۔https://p.dw.com/p/4ZesMاشتہار