سیاستپاکستانی نژاد شہری پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے پرعزمTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست08.05.20198 مئی 2019ڈاکٹر مبشر چوہدری، صدر پاکستان چیمبر آف کامرس، امریکا کا کہنا ہے کہ دولت مند پاکستانی نژاد امریکی شہری پاکستان میں سرمایہ کاری کے کئی منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔ دیکھیے ڈی ڈبلیو کی نمائندہ مونا کاظم کی ان کے ساتھ خصوصی گفتگوhttps://p.dw.com/p/3I7xvاشتہار