وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کراچی میں بسنے والے ہزاروں افغان اور بنگالی باشندوں کو پاکستانی شہریت دینے کے اعلان سے دونوں قومیتوں کے افراد خوش ہیں مگر سندھ کی صوبائی حکومت وزیر اعظم کے اس اعلان کے خلاف کھل کر میدان میں آگئی ہے۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ