پاکستانوہ آم جو بہت خاص ہیں To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستان30.05.202430 مئی 2024پاکستان میں پہلی مرتبہ جاپانی نسل کے آم ( میازاکی) کی کاشت کی گئی ہے۔ پاکستانی روپے میں ایک کلو آم کی قیمت 3 سے 4 لاکھ کے قریب ہے۔ یہ چار درخت کراچی کے ایک فارم میں لگائے گئے ہیں۔ مزید تفصیلات کراچی سے مانیہ شکیل کی اس رپورٹ میں۔https://p.dw.com/p/4gS8dاشتہار