نوادرات کی چوری ، داعش کے لیے کمائی کا ذریعہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video13.01.201613 جنوری 2016ایک اندازے کے مطابق ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی سالانہ آمدنی تقریباً دو ارب یورو کے برابر ہے۔ اس آمدنی کا ایک بڑا حصہ عجائب گھروں سے چوری کیے جانے والے نوادرات کے غیر قانونی کاروبار سے حاصل ہوتا ہے۔https://p.dw.com/p/1Hca9اشتہار