1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نسل پرستی کے خلاف کیمنِٹس میں کانسرٹ

عاطف توقیر ڈی ڈبلیو نیوز
4 ستمبر 2018

مشرقی جرمن شہر کیمنِٹس میں لبرل جرمن شہریوں کی جانب سے ’’ہم جیسے بہت ہیں‘‘ کے نعرے کے ساتھ ایک کانسرٹ کا انتظام کیا گیا، جس میں انتہائی دائیں بازو کی نسل پرستانہ سوچ کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا مطالبہ کیا گیا۔ اس کانسرٹ کے آغاز سے قبل اس 35 سالہ جرمن شہری کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، جو قريب ایک ہفتہ قبل ایک چاقو حملے میں ہلاک ہو گیا تھا۔

https://p.dw.com/p/34Fec