ہسپانوی شہر بارسلونا میں رواں برس اگست کے مہینے میں آتش زدگی کے ایک حادثے کے نتیجے میں تین پاکستانی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے تھے۔ آگ میں بری طرح جھلس جانے والے قدیر انور چالیس دن بے ہوش اور ڈھائی ماہ ہسپتال میں زیرِ علاج رہے ہیں۔ اُن کے لیے زندگی اب پہلے سے بہت مختلف ہے۔ تفصیلات بارسلونا سے حافظ احمد کی اس رپورٹ میں۔