1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مہاجرین کا بحران: برلن بدنظمی کا شکار؟

3 جنوری 2016

سیاسی پناہ کی تلاش میں گزشتہ برس دس لاکھ سے زائد تارکین وطن جرمنی آئے۔ تاہم برلن اپنی انتظامی بدنظمی کے باعث مہاجرین کی رجسٹریشن اور رہائش کے معاملے میں دیگر شہروں سے پیچھے رہ گیا۔ کیا اب برلن میں معاملات ٹھیک ہو گئے ہیں؟

https://p.dw.com/p/1HXQJ