معاشرہپاکستانمومنہ سبطین نے اپنی معذوری کو کمزوری کے بجائے طاقت بنا لياTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانرفعت سعید، کراچی21.01.202421 جنوری 2024مومنہ سبطین سات سال کی عمر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے ویل چیئر پر آگئی تھیں۔ وہ اب سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بطور 'کانٹینٹ کریئٹر' کام کر رہی ہیں اور ویل چیئر پر ویڈیو گرافی بھی خود ہی کرتی ہیں۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ دیکھیے۔https://p.dw.com/p/4bVoYاشتہار