1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

موصل میں زندگی کی رونقیں لوٹ رہی ہیں

بینش جاوید
31 جنوری 2017

عراقی افواج کی جانب سے موصل شہر کے مشرقی حصوں میں داعش کو شکست دینے کے بعد اب وہاں شہری معمول کی زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ موصل کے رہائشیوں نے داعش کی موجودگی کے آثار کومٹانا شروع کر دیا ہے۔

https://p.dw.com/p/2Winp